Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام امریکہ کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے برسلز میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی


ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام امریکہ کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے برسلز میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی
 Posted on: 6/20/2016
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام امریکہ کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے برسلز میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی 
سانحہ اورلینڈو کے مقتولین کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور مقتولین کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا
برسلز ۔۔۔ 20 جون 2016ء
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام امریکہ کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین سے اظہارہمدردی کے لئے برسلز ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقتولین کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور مقتولین کے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدیدمذمت کی گئی ۔ اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے ایم کیوایم بیلجئم کے آرگنائزرفریداحمدنے کہاکہ ایم کیوایم اورلینڈومیں بے گناہ افرادکے بہیمانہ قتل کے اس واقعہ کی شدیدمذمت کرتی ہے اورمقتولین کے تمام متاثرہ خاندانوں سے مکمل یکجہتی کااظہارکرتی ہے ۔ 

 

12/9/2016 1:22:49 PM