Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ہاشم اعظم


پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ہاشم اعظم
 Posted on: 6/18/2016
پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ہاشم اعظم
ایم کیو ایم ملک میں اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی کی جدوجہد کررہی ہے۔ ہاشم اعظم
ہم ملک میں ایسا نظام قائم کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں جہاں ہر شہری کوبلاامتیاز رنگ و نسل و جنس برابر کے حقوق حاصل ہوں۔ہاشم اعظم
ایم کیو ایم برطانیہ ویسٹ لندن یونٹ کی دعوت افطار سے خطاب
لندن۔۔18جون2016
ایم کیوا یم برطانیہ کے آرگنائزر ہاشم اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ایم کیو ایم کو جب بھی موقع ملا اس نے عوام کی بلاامتیاز خدمت کی مثالیں قائم کیں۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم برطانیہ ویسٹ لندن یونٹ کی دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک میں اٹھانوے فیصد غریب و متوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی کی جدوجہد کررہی ہے۔ ہم ملک میں ایسا نظام قائم کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں جہاں ہر شہری کوبلاامتیاز رنگ و نسل،جنس ، مسلک اور مذہب برابر کے حقوق حاصل ہوں۔پاکستان کے حق پرست مظلوم قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں تیزی سے ایم کیو ایم کے پرچم تلے متحد ہورہے ہیں اور بہت جلد حق پرستی کا پرچم پورے ملک میں لہرائے گا۔ دعوت افطار سے اراکین آرگنائزنگ کمیٹی محسن سعید اور راشد احمد نے بھی خطاب کیا۔دعوت افطار میں ویسٹ لندن یونٹ کی یونٹ کمیٹی سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

12/8/2016 11:53:56 PM