Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا


ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا
 Posted on: 6/10/2016
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا
کراچی۔۔۔10 جون 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے جاں بحق افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیااوردعا کی کے اللہ تعا لی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور رخمی افراد کو جلد مکمل صحتیاب کرے۔(آمین)

12/9/2016 3:15:40 PM