Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین محمد علی انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین محمد علی انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/4/2016 1
سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین محمد علی انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
باکسنگ دنیا کا عظیم باب آج ختم ہوگیا ہے، رابطہ کمیٹی
محمد علی ایک نفیس انسان تھے جو ہر کسی کے ساتھ پیار و محبت سے پیش آتے تھے آج باکسنگ دنیا کا ایک عظیم نام سے محروم ہو گئی ہے
کراچی۔۔۔4جون 2016ء
متحدقومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین محمد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ باکسنگ دنیا کا عظیم باب آج ختم ہوگیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ محمد علی ایک نفیس انسان تھے جو ہر کسی کے ساتھ پیار و محبت سے پیش آتے تھے آج باکسنگ کی دنیا کا ایک عظیم نام سے محروم ہو گئی ہے۔ انہوں نے محمد علی کے سوگوار اہل خانہ ، انکے چاہنے والوں کو صبر کی تلقین کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی محمد علی کو جنت الفردو میں اعلی مقام عطا فرمائے او ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کریں ۔ آمین ۔

9/28/2016 5:15:41 AM