Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل


حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 6/2/2016 1
2، جون2016ء
وقت : صبح8 بجکر 20منٹ لندن ٹائم
حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل
اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمان الرحیم
نصرامن اللہ وفتح القریب
معزز خواتین وحضرات!
السلام علیکم
میں آپ کا بیٹا اور بھائی الطاف حسین آپ سے درخواست گزارہوں کہ آپ یہ نہ بھولیں کہ آج 2، جون2016کی تاریخ ہے اور پی ایس 117 اورپی ایس 106میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ 
کیاآپ نے ووٹ ڈالا۔۔۔؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتایئے ۔۔۔اگر نہیں ڈالا تو آپ کے بھائی کی التجا ہے کہ اٹھئے ۔۔۔تیاری کیجئے اور جائیے ، ووٹ ڈالیئے
ووٹ ایک امانت ہے ۔۔۔اس وقت ووٹ ڈالنا اس وقت گمنام اوربے نام قوم کیلئے اشدضروری ہے ۔
یاد رکھیئے ۔۔۔!!
آپ اتحاد کے ذریعہ ہی فتح پاسکتے ہیں۔۔۔اٹھئے ۔۔۔دیر نہ کیجئے ۔۔۔اپنے پولنگ اسٹیشن پرجائیے۔۔۔پرچی بنوائیے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیجئے اور گھرآجائیے
آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ ایم کیوایم کے نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیابی عطا کرے ۔ 
آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
آپ کا بھائی اور بیٹا 
الطاف حسین

12/7/2016 4:16:44 PM