Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم گھوٹکی زون کے زیراہتمام زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد


ایم کیوایم گھوٹکی زون کے زیراہتمام زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد
 Posted on: 6/1/2016 1
ایم کیوایم گھوٹکی زون کے زیراہتمام زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد
گھوٹکی ۔۔۔یکم جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ گھوٹکی زون کے زیر اہتمام گھوٹکی زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی میں رکن سندھ تنظیمی کمیٹی ، زون کمیٹی ،کارکنان و ہمدروں اور حق پر ست عوام نے شرکت کی ، گھوٹکی پریس کلب پر ریلی کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن محمد اسلم بھٹو نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سابقہ سیکٹر انچارج ندیم احمد قاضی سمیت ایم کیوایم کے سیکڑوں بے گناہ کارکنان کو بازیاب کرایا جائے ،انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک سمندر ہے اس میں سے چند ڈول اگر نکال دیئے جائیں تو سمندر پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اسٹیبلشمنٹ 1992 والا فلاپ ڈرامہ از سر نو نشر کرنے کی نا کام کوشش کررہی ہے ،حق پر ست عوام نے پہلے بھی مسترد کیا تھا اور آج بھی مسترد کرتے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کا ہر وار عوام اپنے اتحاد اور قائد تحریک پر بھرپور اعتماد کے ذریعے ناکام بنا یں گے ۔اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ آج پاکستان کے 98 فیصد غریب اور محکوم عوام کا اگر کوئی قائد ہے تو وہ صرف قا ئد تحریک جناب الطاف حسین ہیں ریلی کے شرکاء نے قائد تحریک کے حق میں پرزور نعرے لگائے جس کے بعد ریلی اختتام پذیر ہوئی ۔

9/25/2016 12:24:57 PM