Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک اور عوام کے مابین دوری پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہے، ارکان رابطہ کمیٹی شبیر حمد قائم خانی، اسلم آفریدی


قائد تحریک اور عوام کے مابین دوری پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہے، ارکان رابطہ کمیٹی شبیر حمد قائم خانی، اسلم آفریدی
 Posted on: 6/1/2016 1
قائد تحریک اور عوام کے مابین دوری پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہے، ارکان رابطہ کمیٹی شبیر حمد قائم خانی، اسلم آفریدی
کوئٹہ زون کے کارکنان کاکل بھی قائد تحریک پر مکمل اعتماد تھا ، اور آئندے بھی رہے گا
رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی، صوبائی تنظمی کمیٹی بلوچستان کے عہدیداران کے ہمراہ کوئٹہ کارکنان سے گفتگو
کوئٹہ ۔۔۔ 01؍ جون 2016ء
متحدہ قومی مومنٹ کی رابط کمیٹی کے ارکان سابق صوبائی وزیر شبیر احمد قائم خانی اور اسلم آٖفریدی ، تین روزہ تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر متحدہ کوئٹہ زون کے ذمہ داران و ارکارکنان اور ہمدودں نے بھی بڑی تعدادمیں جمع ہوکر ان کاشاندار استقبال کیا۔اس مو قع پران کے ہمراہ حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی ، انچارج صوبائی تنظیم کمیٹی بلوچستان الطاف مینگل بھی موجود تھے۔اس مو قع پر رابطہ کمیٹی نے ارکان نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ قائد تحریک کا فکر و فلسفہ سچائی پر مبنی ہے ا ور ہمارے ملک کا المیہ رہاہے غریب متوسط طبقے کے لئے جدوجہد کرنے والوں پر غداری سمیت دیگر طر ح کے اوچھے ہتھکنڈے لگاکر ان کا راستہ روکنے کی سازش کرتے چلے آئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ملک کی گیر عوامی نظریاتی تحریک ہے اور چندسازشی عناصر کی وجہ سے قائد تحریک اور عوام کے مابین دوری پیدا کرنے کی خواہش رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوئٹہ زون کے کارکنان کاکل بھی قائد تحریک پر مکمل اعتماد تھا ، اور آئندے بھی رہے گا۔

12/7/2016 4:35:18 AM