Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا پی ایف یو جے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا پی ایف یو جے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
 Posted on: 6/1/2016 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا پی ایف یو جے کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد 
پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران حق و سچ کو سامنے لانے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ سید امین الحق 
نومنتخب عہدیداران پاکستان میں صحافتی برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ سید امین الحق
کراچی ۔۔۔ 01؍ جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر رانا عظیم، سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران حق و سچ کو سامنے لانے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور صحافتی اقدار کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران پاکستان میں صحافتی برادری کو درپیش مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ 

9/25/2016 8:56:37 PM