رابطہ کمیٹی کے ارکان کی کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر یت دریافت کی
کراچی۔۔۔31مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خانایڈوکیٹ اور مطیع الرحمن منگل کے روز کراچی کے مقامی اسپتال جاکرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سابق ڈپٹی کنونیر ،سابق صوبائی وزیرسیدشعیب عالم بخاری کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیر یت دریافت کی۔ اس موقع پرانہوں نے سیدشعیب بخاری کی جلد ومکمل صحت کے لئے دعا کی۔