Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اور نیک خواہشات پرمشتمل کارڈ بھجوایاگیا


ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اور نیک خواہشات پرمشتمل کارڈ بھجوایاگیا
 Posted on: 5/31/2016
ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اور نیک خواہشات پرمشتمل کارڈ بھجوایاگیا
قائدتحریک کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صحتیابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کاپیغام
ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے گلدستہ،کارڈ اورنیک خواہشات کاپیغام گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی اورایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرسیدہاشم اعظم نے وزیراعظم نوازشریف کی نجی رہائش گاہ پرپہنچایا
لندن۔۔۔ 30 مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی صحتیابی کے لئے دعاکی ہے اوران کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔جناب الطاف حسین کی جانب سے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کو گلدستہ اوران کی صحتیابی کی دعاؤں اورنیک خواہشات پرمشتمل کارڈبھی بھیجاگیا۔ جناب الطاف حسین کی جانب سے یہ گلدستہ اورنیک خواہشات کاپیغام گزشتہ روز رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی اورایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرسیدہاشم اعظم نے لندن کی پارک لین میں واقع وزیراعظم نوازشریف کی نجی رہائش گاہ پران کے ذاتی عملے کوپہنچایا۔ 



4/25/2024 8:45:53 AM