Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایم کیوایم ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حیدر کا سوئم


حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایم کیوایم ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حیدر کا سوئم
 Posted on: 5/30/2016
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایم کیوایم ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حیدر کا سوئم
سوئم کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، مطیع الرحمن، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سی ای سی کے اراکین، ذمہ داران کارکنان اور شہداء کے عزیز واقارب کی شرکت 
کراچی ۔۔۔30، مئی 2016ء 
حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ ملیر ٹاؤن کے کارکنان سید عاصم حسین اور امیر حید کا سوئم جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکز امام بارگاہ میں ہوا جس میں شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مجلس منعقد ہوئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، مطیع الرحمن، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین، حق پرست اراکین قو می وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم ملیر ٹاؤن کے آرگنائز و آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، یوسیز کے ذمہ داران، کارکنان ، ہمدردوں اور شہداء کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

4/23/2024 10:47:52 AM