Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے اتوار کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرعزیز آباد کادورہ


پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے اتوار کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرعزیز آباد کادورہ
 Posted on: 5/29/2016
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے اتوار کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرعزیز آباد کادورہ
خرم نواز گنڈا پور نے 17جون کو پاکستان عوامی تحریک کے تحت لاہور میں ہونے والے اجتماع میں ایم کیوایم کو شرکت کی دعوت 
خرم نواز گنڈا پور نے رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمدکی رینجرز حراست میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا 
کراچی ۔۔۔29، مئی 2016ء 
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی سربراہی میں نمائندہ وفد نے اتوار کو ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرعزیز آباد کادورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کی اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور شبیر قائم خانی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں خرم نواز گنڈا پور نے 17جون کو پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لاہور میں ہونے والے اجتماع میں شرکت کی ایم کیوایم کو دعوت دی ۔ خرم نواز گنڈا پور نے رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار سے ایم کیوا یم کے کارکن آفتاب احمد کی رینجرز حراست میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور ان کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفد میں پاکستان عوامی تحریک کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل غلام فرید ، کراچی ڈویژن کے صدر علی اوسد اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔


4/19/2024 2:27:17 PM