Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام وکارکنان وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار


حق پرست عوام وکارکنان وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
 Posted on: 5/28/2016
حق پرست عوام وکارکنان وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
کراچی:۔۔۔28؍مئی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے قائدتحریک الطا ف حسین اورایم کیوایم کی قیادت اورکارکنان کی جانب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ملک بھرکے عوام اورایم کیوایم کی تحریک میں شامل تمام حق پرست ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اوربچوں بچیوں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم میں محمدنواز شریف کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعائیں کریں۔

4/18/2024 2:11:37 PM