Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شب برأت کے موقع پر ایم کیو ایم کے تحت کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نوابشاہ، سکھر اور دیگر شہروں میں عوام کی رہنمائی کیلئے کیمپس لگائے گئے


شب برأت کے موقع پر ایم کیو ایم کے تحت کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نوابشاہ، سکھر اور دیگر شہروں میں عوام کی رہنمائی کیلئے کیمپس لگائے گئے
 Posted on: 5/22/2016
شب برأت کے موقع پر ایم کیو ایم کے تحت کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نوابشاہ، سکھر اور دیگر شہروں میں عوام کی رہنمائی کیلئے کیمپس لگائے گئے
شدید گرمی کے پیش نظر ایم کیو ایم کے استقبالیہ کیمپس پر زائرین کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا
کیمپس پر اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سی ای سی، حق پرست اراکین اسمبلی سمیت مختلف ٹاؤنز اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان موجود تھیں
کراچی ۔۔۔ 22؍ مئی 2016ء
شب برأت کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نوابشاہ، سکھر اور دیگر شہروں میں قبرستان جانے والے راستوں پر عوام کی سہولت کیلئے کمپس لگائے گئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی، سی ای سی کے ذمہ دارن، حق پرست اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم کے مختلف یوسیز اور ٹاؤنز کے ذمہ داران و کارکنان ان کیمپس پر موجود تھیں جو شب برأت کے موقع پر اپنے پیاروں کی قبروں پر آنے والوں کی رہنمائی کررہے تھیں۔ شدید گرمی کے پیش نظر ایم کیو ایم کے استقبالیہ کیمپس پر زائرین کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ 




تصاویر

4/18/2024 4:31:48 AM