Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے مختلف سیکٹرز کی جانب سے شبِ برات کے سلسلے میں قبر ستان جانے والے راستوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد


متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے مختلف سیکٹرز کی جانب سے شبِ برات کے سلسلے میں قبر ستان جانے والے راستوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد
 Posted on: 5/22/2016
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے مختلف سیکٹرز کی جانب سے شبِ برات کے سلسلے میں قبر ستان جانے والے راستوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد
ایم کیو ایم ایک روا یتی سیا سی جما عت نہیں بلکہ روا یت شکن جما عت ہے جس نے سیا ست میں عوا می خد مت کو متراف کروایا۔ نگراں زونل انچا رج ظفر خان 
مذہبی تہواروں پر ایم کیوایم کا کردار قابل ستائش ہے اور یہ سب قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات کا نتیجہ ہے۔ نگراں زونل انچارج ظفر خان 
حیدرآبا د ۔۔۔۔۔22مئی 2016ء
متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زون کے مختلف سیکٹرزکی جانب سے شبِ برات کے سلسلے میں قبر ستان جانے والے راستوں پر استقبالیہ کیمپوں کا انعقاد کیا گیا۔اس سلسلے میں ٹنڈو یوسف قبر ستا ن میں سیکٹر ایف ،اسلا م آبا د چوک کمہا ر پا ڑہ سیکٹر ای ،پھلیلی چوک سیکٹر سی،حیا ت بابا قبر ستا ن سیکٹر اے،گنجو ٹکر قبرستان لطیف آباد سیکٹر آئی،میر فضل ٹا ؤن قبر ستا ن سیکٹر ایچ ،اکبری قبر ستا ن اوربسمہ اللہ سٹی قبر ستان لطیف آباد10نمبر میں سیکٹر جی ، ستا رہ قبر ستا ن، گدی قبرستان، امانی شاہ قبرستا ن ودیگر حیدرآباد کے تما م قبر ستا ن کے جا نے وا لے را ستوں پر رہنما ئی و امداد ی کیمپ لگا ئے گئے ۔جبکہ نگر اں زونل انچا رج ظفرخان وارا کین زونل کمیٹی اور حق پر ست رکن قومی و صو با ئی اسمبلی سید وسیم حسین ،انجینئررا شد خلجی ،انجینئرصابر قائمخا نی ،ایڈو کیٹ دلا ور قریشی و زبیر خان نے ان استقبا لیہ کیمپوں کا دو رہ کیا اور قبر ستا ن آنے والے زائرین کی رہنما ئی کی ۔اس مو قع پر زونل انچا رج ظفر خان نے ایم کیو ایم کے کار کنا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک روا یتی سیا سی جما عت نہیں بلکہ روا یت شکن جما عت ہے جس نے سیا ست میں عوا می خد مت کو متراف کروایا۔انہوں نے کہا کہ عوا می خدمت و مذہبی رواداری کا فروغ ایم کیو ایم کا نضب و لعین ہے اورایم کیو ایم نے ہمیشہ اپنے طرز عمل سے اس کا عملی ثبو ت پیش کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مزہبی تہوا ر وں پر ایم کیو ایم کا کر دا ر قا بل ستا ئش ہے اور یہ سب قا ئد تحریک جنا ب الطا ف حسین کی تعلیما ت کا نتیجہ ہے ۔اس مو قع پر زائر ین کیلئے کیمپوں میں چا ئے اور شر بت کی سبیلوں کا بھی اہتمام کیا۔




4/26/2024 8:40:18 AM