Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام، فرحان شبیرکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


حق پرست عوام، فرحان شبیرکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 5/15/2016
حق پرست عوام، فرحان شبیرکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔15،مئی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیر ایم کیوایم کے سینئر کارکن فرحان شبیر کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ فرحان شبیر کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔ واضح رہے کہ فرحان شبیر گزشتہ کئی ماہ سے جیل میں اسیر ہیں اور گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

9/27/2016 3:42:42 AM