Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی میں کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوارن 5مزدورں کی ہلاکت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


کورنگی میں کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوارن 5مزدورں کی ہلاکت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 5/15/2016
کورنگی میں کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوارن 5مزدورں کی ہلاکت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔15، مئی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیتی نے کورنگی میں زیر زمین کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 5مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کاظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

12/7/2016 10:19:41 AM