Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ممنون حسین کوصدرمملکت کے منصب پر فائزہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
Posted on: 9/9/2013 1
امید ہے کہ صدرممنون حسین پاکستان میں آئین وقانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی ،جمہوری نظام کے استحکام اورملک کے عوام کے اجتماعی مفادکیلئے اپنے فرائض کوبحسن وخوبی انجام دیں گے۔الطا ف حسین
امیدہے ممنون حسین سربراہ مملکت کی حیثیت سے ملک کی تمام اکائیوں کے ساتھ مساوی سلوک کریں گے۔ الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 9 ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جناب ممنون حسین کوپاکستان کے صدرمملکت کے منصب پر فائزہونے پرایم کیوایم کے تمام کارکنوں اورعوام کی جانب سے دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ جناب ممنون حسین صدرمملکت کی حیثیت سے پاکستان میں آئین وقانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی ،جمہوری نظام کے استحکام اورملک کے عوام کے اجتماعی مفادکیلئے اپنے فرائض کوبحسن وخوبی انجام دیں گے اوروفاق پاکستان کے آئینی سربراہ مملکت کی حیثیت سے ملک کی تمام اکائیوں کے ساتھ مساوی سلوک کریں گے۔
9/2/2026 5:12:47 AM
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us