Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سہیل ارشد کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن سہیل ارشد کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/5/2013 1
لندن:۔۔۔5، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے کارکن سہیل ارشدکی المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے سہیل ارشدشہیدکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سہیل ارشدشہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔(آمین)

12/10/2016 8:40:45 AM