Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند کر وایا جائے، ایم کیوایم آسٹریلیا
Posted on: 9/5/2013 1
وزارت داخلہ کی جانب سے ’’مہاجر ری پبلکن آرمی‘‘ کا شوشہ چھوڑ کرانتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے
ایم کیوایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس میں ذمہ داران و کارکنان کا عزم
آسٹریلیا:۔۔۔5 ، ستمبر 2013ء
ایم کیوایم آسٹریلیاکے زیراہتمام ذمہ داران وکارکنان کاہنگامی اجلاس منعقدہواجس میں متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف گھناؤنی سازش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی اورمطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کاسلسلہ بندکروایاجائے۔اجلاس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاکہ ایسے وقت میں جب ملک نہایت ہی نازک صورتحال سے دوچارہے وزارت داخلہ کی جانب سے ’’مہاجرری پبلکن آرمی‘‘کاشوشہ چھوڑکرانتہائی غیرذمہ داری کاثبوت دیاگیاہے ۔ماضی میں بھی ایم کیوایم کیخلاف جناح پورکاجھوٹاالزام لگاکربھیانک ریاستی آپریشن کیاگیااوراس آپریشن کے دوران 15ہزارسے زائدمعصوم وبے گناہ کارکنان کوماورائے عدالت قتل کردیا گیا جبکہ آج ایک بارپھراسی طرح کے جھوٹے الزام کاسہارالیکرایم کیوایم کودیوارسے لگانے کی گھناؤنی سازش تیارکی گئی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
10/4/2026 7:52:33 AM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us