Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
گورنر سندھ ، وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اورآئین وقانون کے تحت کسی بھی جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکتا رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 9/3/2013 1
ایم کیوایم کے نمائندے کی حیثیت سے کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے تو ایسا کرنے پر گورنر سند ھ ڈاکٹر عشر ت العباد اپنی گورنری کے حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے
کابینہ کے اجلاس میں گورنرسندھ کی شرکت کے حوالہ سے وفاقی حکومت کے بیان پر تبصرہ
کراچی ۔۔۔3، ستمبر2013ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ گورنر سندھ ، وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اورآئین وقانون کے تحت کسی بھی جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکتا۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پریس کلب میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے بعد وفاقی حکومت کے ذرائع کی جانب سے مختلف ٹی وی چینلز پریہ بیان نشر کرایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، ایم کیوایم کی نمائندگی کریں گے ۔ وفاقی حکومت کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ صدر، وزیراعظم یا گورنر عموماً کسی نہ کسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے لیکن گورنر کے عہدے پر فائز ہونے اور گورنر کے عہدے کا حلف ٹھانے سے قبل انہیں اپنی پارٹی سے استعفیٰ دینا پڑتا ہے اور پھر وفاق پاکستان کا حلف اٹھاتا ہے ، اس کے بعد وہ کسی پارٹی کا نمائندہ یا ترجمان نہیں ہوسکتا۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگر ڈاکٹر عشرت العباد کے بارے میں یہ کہاجارہا ہے کہ وہ ایم کیوایم کے نمائندے کی حیثیت سے کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے تو ایسا کرنے پر گورنر سند ھ ڈاکٹر عشر ت العباد اپنی گورنری کے حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے کیونکہ وہ بحیثیت گورنر ، آئینی وقانونی لحاظ سے کسی پارٹی کی نمائندگی نہیں کرسکتے ۔
10/11/2026 11:34:43 AM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us