Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے اسیر اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی و رہائی اور شہید کارکنان کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوا یم کے زیر اہتمام کل مورخہ 12مئی 2016ء بروز جمعرات کو مزار قائد پر حاضری دی جائے گی

 Posted on: 5/11/2016

نمائش چورنگی مزار قائد کے گیٹ کے سامنے منعقدہ حاضری و فریاد کے اجتماع کے شرکاء سے ایم کیوا یم کے رہنماء خطاب کریں گے 
حاضری و فریاد کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ز ، ڈپٹی کنوینرز ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اسمبلی ، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سمیت ٹاؤنز اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے ۔
اجتماع میں شام 7بجے آفتاب احمد شہید اور دیگر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے۔
کراچی :۔۔11؍ مئی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے اسیر اور لاپتہ کارکنان کی باحفاظت رہائی و بازیابی ، شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوا یم کے تحت کل مورخہ 12مئی 2016ء بروز جمعرات سہ پہر 03:00بجے شاہراہ قائدین مزار قائد نمائش چورنگی گیٹ کے سامنے حاضری و فریاد کی جائے گی جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار ، عامر خان ، ڈپٹی کنوینرز ، اراکین رابطہ کمیٹی ، مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران ، حق پرست اراکین اسمبلی ، نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سمیت ٹاؤنز اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس حاضری اور فریاد کے اجتماع میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کریں ۔ حاضری و فریاد کے اجتماع میں شام 07:00بجے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈینیٹر اور ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد شہید اور دیگر حق پرست شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے ۔

9/27/2016 10:33:04 AM