Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی زبردست مبارکباد


پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی زبردست مبارکباد
 Posted on: 5/7/2016 1
پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی زبردست مبارکباد
برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پاکستانی نژادمسلمان لندن کامیئرمنتخب ہواہے
لندن کے مسلم اور غیرمسلم سمیت تمام شہریوں نے صادق خان کوکامیاب بناکر نسل پرستانہ سوچ وفکرکومستر دکردیاہے
ثابت ہوگیاکہ لندن کے شہری نسل پرستی یامذہبی منافرت پر نہیں بلکہ صرف اورصرف میرٹ اورصلاحیت پریقین رکھتے ہیں 
آج ہرمہاجریہ سوال کررہاہے کہ ایک سیاہ فام بارک اوباما امریکہ کاصدرہوسکتاہے، ایک پاکستانی نژادمسلمان لندن کامیئر
ہوسکتاہے لیکن کیاوجہ ہے کہ ایک مہاجر سندھ کاوزیراعلیٰ نہیں ہوسکتا؟ندیم نصرت
نفرت اورتعصب کاخاتمہ کئے بغیرپاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 7 مئی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے پاکستانی نژاد صادق خان کولندن کامیئرمنتخب ہونے پر زبردست مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ ایک پاکستانی نژادمسلمان لندن کامیئرمنتخب ہواہے اورلندن کے مسلم اور غیرمسلم سمیت تمام شہریوں نے صادق خان کوکامیاب بناکر نسل پرستانہ سوچ وفکرکومستر دکردیاہے اوراس بات کوثابت کردیاہے کہ لندن کے شہری نسل پرستی یامذہبی منافرت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ صرف اورصرف میرٹ اورصلاحیت پریقین رکھتے ہیں۔ ندیم نصرت نے کہاکہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پاکستانی نژادمسلمان کے میئرمنتخب ہونے سے آج ہرمہاجریہ سوال کررہاہے کہ ایک سیاہ فام بارک اوباما امریکہ کاصدرہوسکتاہے، ایک پاکستانی نژادمسلمان لندن کامیئرہوسکتاہے لیکن کیاوجہ ہے کہ ایک مہاجر سندھ کاوزیراعلیٰ نہیں ہوسکتا؟انہوں نے کہاکہ اس نفرت اورتعصب کاخاتمہ کئے بغیرپاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ 

9/26/2016 7:15:46 AM