Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔


آفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔
 Posted on: 5/6/2016 1
آفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام 8مئی2016ء بروز اتوار دوپہر 1.00بجے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ 
انسانیت کا درد رکھنے والے تمام برٹش پاکستانیوں سے احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کی اپیل 
لندن۔۔ 6مئی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرکارکن اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینٹر آفتاب احمد پر انسانیت سوز تشدد اورآفتاب احمد سمیت ایم کیو ایم کے57 کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور 170سے زائد جبری گمشدہ کارکنان کی بازیابی کے لئے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے 8مئی2016ء بروز اتوار دوپہر 1.00بجے ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے انسانیت کا درد رکھنے والے تمام برٹش پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں مہاجروں کے ساتھ ہونے والے متعصبانہ سلوک اور سندھ کے شہری علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کریں۔

4/26/2024 2:33:03 PM