Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کے ایصال ثواب و قرآنی خوانی کیلئے ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب سیکڑیٹریٹ میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی


ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کے ایصال ثواب و قرآنی خوانی کیلئے ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب سیکڑیٹریٹ میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی
 Posted on: 5/4/2016 1
ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کے ایصال ثواب و قرآنی خوانی کیلئے ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام 
جنوبی پنجاب سیکڑیٹریٹ میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی
شہید آفتاب احمد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیااوردعاکی گئی کہ اللہ تعالی تحریک تمام شہداء کو
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
لاہور ۔۔۔ 04؍ مئی 2016ء
گزشتہ دنوں رینجرز کے ہاتھوں دوران حراست شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر و قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کے ایصال ثواب و قرآنی خوانی کیلئے ایم کیوایم جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب سیکڑیٹریٹ میں دعائیہ تعریب منعقد کی گئی جس میں شہید آفتاب احمد کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالی شہید آفتاب احمد اور تحریک تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برادشت کرنے کاحوصلہ دیں( امین) ۔ اس مو قع پر ایم کیوایم جنوبی پنجاب ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ 

4/19/2024 3:12:45 AM