Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نوکے سلسلے میں9 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کاقیام


ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نوکے سلسلے میں9 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کاقیام
 Posted on: 4/30/2016
ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نوکے سلسلے میں9 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کاقیام
اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین،سابق ڈپٹی میئرکراچی اورتحریک کے سینئررہنمامتین یوسف کو سینٹرل آرگنائز ر مقررکردیاگیا
تنظیم نوکے فیصلے کااعلان ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین نے امریکہ کے تمام سینئرکارکنوں اورذمہ داروں کے اجلاس میں کیا
9رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں متین یوسف کے علاوہ شمیم صدیقی، عارف صدیقی، گل محمد،جنیدفہمی،عدنان نقوی،کامران حیدر، محفوظ حیدری اورفرحین رضوی شامل ہیں
لندن ۔۔۔ 30 اپریل 2016ء
امریکہ میں ایم کیوایم کے تنظیمی کام کومزیدبہتراورمؤثراندازمیں چلانے کیلئے تنظیم نو کی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں امریکہ کی9 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے۔اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین، سابق ڈپٹی میئرکراچی اورتحریک کے سینئررہنمامتین یوسف کوایم کیوایم امریکہ کا سینٹرل آرگنائزر انچارج مقررکیاگیاہے۔ اس فیصلے کااعلان ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے جمعہ کوامریکہ کے تمام سینئرکارکنوں اورذمہ داروں کے ایک اجلاس میں کیا۔ اعلان کے مطابق اس 9رکنی کمیٹی میں متین یوسف کے علاوہ شمیم صدیقی، عارف صدیقی، گل محمد،جنیدفہمی،عدنان نقوی، کامران حیدر، محفوظ حیدری اورفرحین رضوی شامل ہیں۔ یہ آرگنائزنگ کمیٹی امریکہ کی تمام ریاستوں میں تنظیم نوکے عمل کوآگے بڑھائے گی ۔

4/18/2024 5:28:08 PM