Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر قانون داں بیرسٹر اعتزازاحسن کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد پرمیڈیامیں عائدپابندی کی مذمت پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کازبردست خراج تحسین


سینئر قانون داں بیرسٹر اعتزازاحسن کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد پرمیڈیامیں عائدپابندی کی مذمت پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کازبردست خراج تحسین
 Posted on: 4/26/2016
سینئر قانون داں بیرسٹر اعتزازاحسن کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد پرمیڈیامیں عائدپابندیکی مذمت پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کازبردست خراج تحسین 
بیرسٹراعتزازاحسن نے جرات اظہارکامظاہرہ کرتے ہوئے یہ واضح کردیاہے کہ ایم کیوایم کے قائدپرلگائی گئی پابندی
نہ صرف غیرجمہوری وغیراخلاقی ہے بلکہ آئین پاکستان کی بھی صریحاًخلاف ورزی ہے۔ندیم نصرت
امیدہے دیگراصول پرست ودیانتدارسیاستداں بھی جھو ٹ کوجھوٹ اورظلم کوظلم کہیں گے۔ ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 26 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور سینئر قانون داں بیرسٹرچوہدری اعتزازاحسن کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین پر میڈیامیں عائدپابندی کی مذمت پرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ ندیم نصرت نے کہاکہ بیرسٹراعتزازاحسن نے جرات اظہارکامظاہرہ کرتے ہوئے یہ واضح کردیاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین پرلگائی گئی پابندی نہ صرف غیرجمہوری وغیراخلاقی ہے بلکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 19کی بھی صریحاًخلاف ورزی ہے اورلاہورہائیکورٹ کایہ اقدام قطعی غیرقانونی ہے۔ ندیم نصرت نے کہاکہ بیرسٹراعتزازاحسن نے جس جرات کااظہارکیاہے اس پر میں انہیں مہاجروں سمیت ملک کے کروڑوں مظلوم عوام کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں اورمجھے امیدہے کہ ملک کے دیگراصول پرست ودیانتدارسیاستداں بھی بیرسٹراعتزازاحسن کی پیروی کرتے ہوئے جھو ٹ کوجھوٹ اورظلم کوظلم کہیں گے۔ 

12/8/2016 10:04:56 AM