Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حقیقی دہشت گردوں کا ملیرسعودآباد میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پرحملہ ،توڑ پھوڑ اورخواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


حقیقی دہشت گردوں کا ملیرسعودآباد میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پرحملہ ،توڑ پھوڑ اورخواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 4/25/2016
حقیقی دہشت گردوں کا ملیرسعودآباد میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پرحملہ ،توڑ پھوڑ اورخواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
ایم کیوایم کے ٹاؤ ن آٖفس پرحملہ پرامن ماحول کو خراب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے
کراچی ۔۔۔ 25 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ملیرسعود آباد، آر سی گراؤنڈ کے قریب قائم ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پر حملہ ،توڑ پھوڑ اور خواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل ایم کیوایم ٹاؤن آٖفسزپر حملے ، توڑ پھوڑ ، ایم کیوایم کے ذمہ داران، کارکنان کو تشدد کانشانہ بنایا جارہاہے مگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے ٹاؤ ن آٖفس پرحملے کرکے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی گھناؤنی سازش کی جارہی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور صو بائی داخلہ سے مطالبہ کیا ہے وہ ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پر حملے کافوری نوٹس لیتے ہوئے اس پُر تشدد واقع میں ملوث حقیقی دہشت گردوں کو فی الفور گرفتارکرکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔

12/9/2016 3:16:18 PM