Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ضمیرفروشوں کے جلسہ کومستردکر نے پرسندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ندیم نصرت


ضمیرفروشوں کے جلسہ کومستردکر نے پرسندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ندیم نصرت
 Posted on: 4/24/2016
ضمیرفروشوں کے جلسہ کومستردکر نے پرسندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ندیم نصرت 
عوام ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں،نوجوانوں نے اپنے مثالی اتحادسے ایک مرتبہ پھرثابت کردیاہے کہ ان کااتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ندیم نصرت
ریاستی جبرکاکوئی حربہ عوام کوایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین سے دونہیں کرسکتا۔ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 24 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے جنہوں نے تمام تر دباؤ کومستردکرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں آنے والے ضمیرفروشوں کی پارٹی اوراس کے جلسہ کومستردکردیا۔ ندیم نصرت نے کہاکہ عوام ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں،نوجوانوں نے اپنے مثالی اتحادسے ایک مرتبہ پھرثابت کردیاہے کہ ان کااتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے اورریاستی جبرکاکوئی حربہ ان کوایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین سے دورنہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہاکہ میں بانی و قائدتحریک ایم کیوایم کی جانب سے بھی عوام ،ماؤں،بہنوں، بزرگوں اورنوجوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔

12/8/2016 3:58:20 PM