Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
 Posted on: 8/28/2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔28، اگست2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، اولڈ ملیر سیکٹر کے کارکن ریاض جوکھیو کے بھائی احمد رضا جوکھیو، ایم کیو ایم سانگھڑ زون کے کارکن فرید احمد بھٹی کے والد محمد یامین بھٹی، لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 162کے کارکن رمیز کے والد محمد ذکی احمد، فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 146کے کارکن مصطفی عظیم صدیقی کے والد اے آر صدیقی اورلانڈھی سیکٹر یونٹ 80کے کارکن محمد ندیم کی والدہ عزیزن کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگوارا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/4/2016 12:12:31 AM