Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ایلڈرزونگ کورنگی ٹاؤن کے کارکن محمد یاسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم ایلڈرزونگ کورنگی ٹاؤن کے کارکن محمد یاسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 4/21/2016
ایم کیوایم ایلڈرزونگ کورنگی ٹاؤن کے کارکن محمد یاسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔21، اپریل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کورنگی ٹاؤن یوسی 30کے کارکن محمد یاسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھی ایم کیوایم ایلڈرزونگ کورنگی ٹاؤن یوسی 30کے کارکن محمد یاسین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ 

12/10/2016 8:08:02 PM