Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس کے بعد PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن رابطہ کمیٹی اور ماہر قانون دان محفوظ یار خان کو ایم کیو ایم کا امیدوار نامزد کردیا


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس کے بعد PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن رابطہ کمیٹی اور ماہر قانون دان محفوظ یار خان کو ایم کیو ایم کا امیدوار نامزد کردیا
 Posted on: 4/17/2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان نے مشترکہ اجلاس کے بعد PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن رابطہ کمیٹی اور ماہر قانون دان محفوظ یار خان کو ایم کیو ایم کا امیدوار نامزد کردیا 
جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
کراچی ۔۔۔ 17؍ اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن و پاکستان کا کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے PS-106 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور ماہر قانون دان محفوظ یار خان کو ضمنی انتخابات PS-106 سے ایم کیو ایم کا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ 

12/10/2016 8:44:28 AM