Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کے ایم او سی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن عامر عباسی اورآگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی 4کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


کے ایم او سی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن عامر عباسی اورآگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی  4کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/27/2013
کے ایم او سی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن عامر عباسی اورآگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی  4کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔27اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کراچی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن محمد عامر عباسی اور آگرہ تاج سیکٹر یونٹ یوسی 4 کے کارکن فرحان شیخ اور ہمدروں محمد سلیم اورمحمد عباس کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہداء کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین) 

5/5/2024 7:07:52 AM