Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران اور کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی


اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران اور کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
 Posted on: 4/15/2016
اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران اور کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی 
ایم کیو ایم کے بعد اب اے پی ایم ایس او کے طلبہ پر دہشتگردی اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات قائم کئے جارہے ہیں
کارکنان ہر قسم کے ظلم و جبر کے باوجود کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ 
کراچی ۔۔۔ 14؍ اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک نومولود اور غیر مقبول سیاسی جماعت کی جانب سے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی اور اے پی ایم ایس او کے دیگر ذمہ داران و کارکنان کو مقدمے میں نامزد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ابھی تک تو ایم کیو ایم کے ذمہ داران اور کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں نامزد کرکے ان کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی لیکن اب تو اے پی ایم ایس او کے طلبہ پر بھی جھوٹے مقدمات قائم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبعلموں کو جوکہ کسی بھی ملک کے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں انہیں دہشتگردی اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں نامزد کرنے سے یہ بات واضح ہوگئی کہ ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے لیکن ایم کیوایم اور اے پی ایم ایس او کے کارکنان ہر قسم کے ظلم و جبر کے باوجود کل بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ان کے ساتھ ہیں۔ 

9/28/2016 11:59:47 PM