Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو سادہ لبا س اہلکا رو ں نے لطیف آبا د پو نے پا نچ سے گرفتار کر لیا گیا


ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو سادہ لبا س اہلکا رو ں نے لطیف آبا د پو نے پا نچ سے گرفتار کر لیا گیا
 Posted on: 4/14/2016
ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو سادہ لبا س اہلکا رو ں نے لطیف آبا د پو نے پا نچ سے گرفتار کر لیا گیا 
ایم کیو ایم کے ذمہ داروں ،کا رکنوں کو گر فتار کیا جا رہا ہے اس سے صاف ظا ہر ہے کہ آپر یشن صرف ایم کیو ایم کے خلا ف کیا جا رہا ہے،رابطہ کمیٹی 
ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو فی لفور رہا کیا جا ئے،رابطہ کمیٹی 
حید رآبا د ۔۔۔14اپر یل 2016ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حید رآبا د زون سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹرانچارج عمران بشیر کی گر فتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عمران بشیر ایک شریف آدمی ہے ان کے خلا ف کو ئی مقدمہ نہیں ہے اور وہ ایک سیا سی کا رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریا ں انجام دے رہے تھے کہ سادہ لبا س اہلکا رو ں نے آج گھر جا تے ہو ئے لطیف آبا د پو نے پا نچ الحمد لیبا ٹر ی کے نزدیک سے سادہ لبا س اہلکا ر وں نے گر فتار کر لیا ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ جس تسلسل کے ساتھ روزانہ کی بنیا د پر ایم کیو ایم کے ذمہ داروں ،کا رکنوں کو گر فتار کیا جا رہا ہے اس سے صاف ظا ہر ہے کہ آپر یشن صرف ایم کیو ایم کے خلا ف کیا جا رہا ہے اور آب حید رآبا د کے ذمہ داران و کا رکنان کو بھی گر فتار کر نا شروع کر دیا گیا ہے۔رابطہ کمیٹی نے مطا لبہ کیا کہ حید رآبا د زون سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو فی لفور رہا کیا جا ئے اور ایم کیو ایم کا رکنو ں ،عہد یداروں کی گر فتاریا ں کا سلسلہ بند کیا جا ئے ۔ 

12/3/2016 7:38:34 AM