Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کے یو جے کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی تعزیت


کے یو جے کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی تعزیت
 Posted on: 8/27/2013
کے یو جے کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی تعزیت 
کراچی ۔۔۔27، اگست2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور مقامی روزنامہ کے سینئر صحافی جی ایم جمالی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جی ایم جمالی سمیت تمام سوگوارا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

5/5/2024 5:16:47 AM