Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پر قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام۔ آصف قاضی


ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پر قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام۔ آصف قاضی
 Posted on: 4/12/2016
ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پر قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام۔ آصف قاضی
کینیڈا ۔۔۔11اپر یل 2016ء
ایم کیو ایم کینیڈاکی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پرایم کیو ایم کینیڈاکے نگرانِ اعلیٰ ندیم احسان‘ سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ‘جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر‘ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ‘یونٹ انچارجز‘ممبر یونٹ کمیٹیز کے ممبران نے قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ اس شاندار فتح کے موقع پر سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی نے کہا کہ یہ جیت پاکستان کے مظلوم و محکوم عوام کی جیت ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنی روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے تمام مخا لفین کی ضمانتیں ضبط کر وادیں اور ثابت کردیا کہ کراچی کی حق پرست عوام کل بھی قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ تھیں اور آج بھی ان کے دل قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں اور انشا اﷲ مرتے دم تک بھی یہ لوگ اپنے قائد کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ آخر میں قائد کے ان جاں نثاروں نے اپنے رہبر الطاف حسین کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کے لئے دعا کی او ر حق وباطل کی اس جنگ میں شہید ہونے والے تمام ساتھیوں اور ہمدردوں کی مغفرت کے لئے بھی دعا کی گئی۔

12/11/2016 2:06:19 AM