Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 4/8/2016 1
شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔8، اپریل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورفسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مقتولین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مقتولین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

9/26/2016 7:14:39 AM