Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

امجد اللہ خان پرپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمتکرتے ہیں ۔ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم


امجد اللہ خان پرپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
 Posted on: 4/7/2016 1
امجد اللہ خان پرپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمتکرتے ہیں ۔ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
امجداللہ نے حق وسچ کی آواز پرلبیک کہتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت کے عوام اورکارکنان دشمن رویہ کوبے نقاب کیاہے 
امجداللہ نے اپنی رضااورخوشی سے پی ٹی آئی چھوڑ کرایم کیوایم میں شمولیت اختیار کی ہے تو پی ٹی آئی کے عناصران پرپیسہ لینے کاالزام لگارہے ہیں جوانتہائی شرانگیز اورقابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت 
ہم ان الزامات کی تردید کرتے ہیں، اس قسم کے الزامات کامقصد پی ٹی آئی کی ناکامی پر پردہ ڈالنا ہے ۔ ندیم نصرت
ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرنے پر امجد اللہ خان کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ندیم نصرت
قائد تحریک الطاف حسین نے بھی امجداللہ کو ن کی جرات وہمت پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئےایم کیوایم میں خوش آمدید کہاہے۔ ندیم نصرت
لندن۔۔۔ 7 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک انصاف سے ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرنے والے امجد اللہ خان کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے ان پرلگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کی ہے ۔ندیم نصرت نے کہاکہ امجداللہ نے حق وسچ کی آواز پرلبیک کہتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت کے عوام اورکارکنان دشمن رویہ کوبے نقاب کیاہے اوراپنی رضااورخوشی سے پی ٹی آئی چھوڑ کرایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی ہے تو پی ٹی آئی کے عناصران پر پیسہ لینے کاالزام لگارہے ہیں جوانتہائی شرانگیز اورقابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے الزامات کامقصد پی ٹی آئی کی اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنا ہے ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ قائد تحریک الطاف حسین نے بھی امجداللہ کوایم کیوایم میں شمولیت اور ان کی جرات وہمت پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایم کیوایم میں خوش آمدید کہاہے ۔

10/1/2016 8:47:34 AM