Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو اگ لگانے ،ایم کیوایم کے بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت رابطہ کمیٹی


ایم کیو ایم لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو اگ لگانے ،ایم کیوایم کے بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت رابطہ کمیٹی
 Posted on: 4/4/2016 1
ایم کیو ایم لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو اگ لگانے ،ایم کیوایم کے بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت رابطہ کمیٹی 
حقیقی کے دہشت گرد اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دہشت گردی کا راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ۔رابطہ کمیٹی 
وزیر اعظم پاکستان ، وزیر داخلہ ،آرمی چیف ،ڈی جی رینجرز،وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے یوسی آفس پر حقیقی کے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ میں ملوث حقیقی کے دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے رابطہ کمیٹی 
کراچی:۔۔۔4اپریل2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو آگ لگانے،ایم کیوایم کے،بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حقیقی کے دہشت گرد اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دہشت گردی کا راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، وزیر داخلہ چودہدری نثا ر، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے یوسی آفس پر حقیقی کے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ میں ملوث حقیقی کے دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔

9/25/2016 3:50:09 AM