Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیوایم کے اجتماعات میں چادرفنڈ


نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیوایم کے اجتماعات میں چادرفنڈ
 Posted on: 4/3/2016 1
نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیوایم کے اجتماعات میں چادرفنڈ
لندن۔۔۔2، اپریل2016ء
ہفتہ کی شب نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے بیک وقت خطاب کے موقع پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے مردوخواتین کارکنوں سے کہاکہ وہ چادریں لیں اوراجتماع میں موجود عوام کے پاس جائیں،انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک روپے، دو روپے، پانچ روپے، دس روپے یاجوبھی توفیق ہووہ اس چادرمیں ڈالیں تاکہ الیکشن کے اخراجات کے سلسلے میں مدد ہوسکے۔ اس پر کارکنان چادرلے کر لوگوں کے پاس گئے توحاظرین نے اس چادرمیں حسب توفیق عطیات ڈالے۔اس پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم پرالزامات لگانے والے دیکھ لیں کہ یہ بھتہ خوری ہورہی ہے، منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔یہ ایم کیوایم ہے اورایک فیملی کی طرح ہے ۔

12/5/2016 4:37:17 AM