Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صو بائی تنظیمی کمیٹی سندھ کی 35رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے،


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صو بائی تنظیمی کمیٹی سندھ کی 35رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے،
 Posted on: 4/1/2016 1
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صو بائی تنظیمی کمیٹی سندھ کی 35رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے،
اعلان رابطہ کمیٹی کے ارکان نے خور شید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقدہ صوبائی کمیٹی سندھ ؂کے اجلاس سے خطاب
کراچی۔۔۔یکم اپریل 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صو بائی تنظیمی کمیٹی سندھ کی 35رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے صوبائی کمیٹی سندھ کے انچارج مسعود محمود، جوائنٹ انچارجز خورشید علی، محمد ارشد سبیل،محمد اسلم شیخ کے فرائض انجام دینگے ۔ یہ اعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب،اور اسماعیل قریشی نے خور شید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقدہ صوبائی تنظیمی سندھ کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اس موقع پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ احساس ذمہ داری کے بغیر وفا بے معنی ہے اور ہمیں ثابت قدم رہتے ہوئے ایم کیوایم کے پیغام و نظریہ کو ملک کے کونے کونے میں پہنچانے اپنا اہم کردار ادا کرناہوگا۔ انہوں نے صو بائی تنظیمی کمیٹی سندھ کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی ۔ 

12/8/2016 10:06:33 AM