Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نارتھ کراچی کی سینئر کارکن محترمہ شمس النساء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


نارتھ کراچی کی سینئر کارکن محترمہ شمس النساء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 3/31/2016
نارتھ کراچی کی سینئر کارکن محترمہ شمس النساء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
لندن۔ 31مارچ 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی یوسی 172کی سابقہ یونٹ انچارج محترمہ شمس النساء کے انتقال پر ان کی صاحبزادی محترمہ نجم السحر اوردیگر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محترمہ شمس النساء کی صاحبزادی نجم السحر ایم کیوایم نارتھ امریکہ یونٹ کی سینئر کارکن ہیں اور امریکہ یونٹ کی مرکزی سینٹرل کمیٹی میں بھی خدمات انجام دے چکی ہیں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدر دی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

12/6/2016 4:16:48 AM