Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی 26 رکنی لاہور ضلعی کمیٹی کے ناموں کا اعلان


متحدہ قومی موومنٹ کی 26 رکنی لاہور ضلعی کمیٹی کے ناموں کا اعلان
 Posted on: 3/24/2016
متحدہ قومی موومنٹ کی 26 رکنی لاہور ضلعی کمیٹی کے ناموں کا اعلان
ایم کیو ایم پنجاب کے سیکریٹری جنرل ملک وسیم کھوکھر اور سینٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے ضلع لاہور کی تنظیم نو کا اعلان پنجاب ہاؤس لاہور میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس میں کیا
میاں طاہر محمود صدر لاہور ڈسٹرکٹ، ندیم شوکت سینئر نائب صدر ، محمد عدنان سیکریٹری جنرل کے طور پر فرائض سرانجام دینگے
لاہور ۔۔۔ 24؍ مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے زیر اہتمام ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور واقع نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ایم کیو ایم پنجاب کے نائب صدر ادریس جامی، سیکریٹری جنرل ملک وسیم کھوکھر، فنانس سیکریٹری سید کاشف خورشید، جوائنٹ سیکریٹری جاوید چیمہ، سینٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی، نائب صدور میاں سرفراز عباس وٹو، الیاس خان طاہر ایڈووکیٹ اور حارث خان کاکٹر، سیکریٹری جنرل میاں راشد علی، جوائنٹ سیکریٹریز ناصر ولیم گل اور مرزا عمر عارف سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جنرل ورکرز اجلاس میں لاہور ضلع کی 26 رکنی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ جس کے مطابق میاں طاہر محمود لاہور کے صدر جبکہ ندیم شوکت سینئر نائب صدر اور محمد عدنان بطور جنرل سیکریٹری اپنے تنظیم و تحریکی فرائض سرانجام دینگے جبکہ دیگر نو منتخب عہدیداران میں نائب صدور رئیس شاکر ، ارشاد حسین ، شوکت شاہ، محمد سعید اور رانا احسان ، جوائنٹ سیکریٹریز زاہد خان، شاہد تاج، عمر قادری ، سہیل اختر ممونکا ، اسلم پرویز و دیگر عہدیداران شامل ہیں۔ 

9/30/2016 10:13:18 PM