Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا
 Posted on: 3/21/2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا
رینجرزکی بھاری نفری نے اتواراورپیرکی درمیانی شب تین بجے گلستان جوہر کے بلاک 18میں واقعبلیسنگ ہائٹس میں ان کے فلیٹ پرچھاپہ مارا 
رینجرز کے اہلکاروں نے بغیروارنٹ کے چھاپہ مارا، پورے گھرکی تلاشی لی اورشاہدپاشاکو اپنے ساتھ لے گئے
شاہدپاشا کے اہل خانہ کوکچھ نہیں بتایاگیاکہ انہیں کیوں گرفتار کیا گیاہے اورکہاں لے جایاجارہاہے


کراچی ۔۔۔ 20 مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزکی بھاری نفری نے اتواراورپیرکی درمیانی شب تین بجے گلستان جوہر کے بلاک 18میں واقع بلیسنگ ہائٹس میں ان کے فلیٹ پرچھاپہ مارا ۔ رینجرز کے اہلکاروں نے بغیروارنٹ کے چھاپہ مارا، پورے گھرکی تلاشی لی اورانہیں اپنے ساتھ لے گئے ۔ شاہدپاشا کے اہل خانہ کوکچھ نہیں بتایاگیاکہ انہیں کیوں گرفتار کیا گیاہے اورکہاں لے جایاجارہاہے ۔

12/8/2016 10:06:08 AM