Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن عبد الستار اور حیدرآباد زون کے بزرگ کارکن غلام نبی مغل کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہا افسوس


ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن عبد الستار اور حیدرآباد زون کے بزرگ کارکن غلام نبی مغل کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہا افسوس
 Posted on: 3/20/2016
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن عبد الستار اور حیدرآباد زون کے بزرگ کارکن غلام نبی مغل کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہا افسوس 
لندن۔۔۔20، مارچ2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن عبد الستار اور ایم کیوایم حیدرآباد ایلڈرزونگ یوسی کینٹ 1کے کارکن غلام نبی مغل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/8/2016 5:55:58 AM