Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی علالت پر اظہارتشویش


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی علالت پر اظہارتشویش
 Posted on: 3/11/2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی علالت پر اظہارتشویش
کارکنان و عوام شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔ 11 مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیاہے۔اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شعیب بخاری ایڈوکیٹ کوصحت کاملہ عطاکرے اوران کی عمردرازکرے۔ انہوں نے کارکنان وعوام سے بھی اپیل کی کہ وہ شعیب بخاری ایڈوکیٹ کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ 

9/28/2016 8:41:03 AM