Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔


ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔
 Posted on: 3/4/2016 1
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات سیکٹر A لبرٹی مارکیٹ چوک، سیکٹرB پنجرہ پول چوک ، سیکٹر C پھلیلی پل، سیکٹر D تلک چاڑی ، سیکٹر Eاور کینٹ حیدر چوک، سیکٹر F سبزی منڈی چوک حالی روڈ ، سیکٹر G اور H لبیک چوک ، سیکٹر Iکی الحرم ہال چوک ، سیکٹر سائیٹ فتح چوک ، سیکٹر قاسم آباد شہباز بلڈنگ ، سیکٹر ٹنڈو جام بمقام پریس کلب اور سیکٹر ہالا بمقام ہائی وے روڈ پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔
مظاہروں میں انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی سمیت سیکٹر ز، یونٹس ،شعبہ خواتین ،ایلڈر ونگ ، اے پی ایم ایس او، لیبر ڈویژن،لیگل ایڈ،میڈیکل ایڈ ،کے کے ایف،ایجوکیشن کمیٹی ، انٹیلیکچول کمیٹی ، گریجویٹ فورم،علماء کمیٹی، نشر و اشاعت اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مظاہرین نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تصاویر اور ایم کیو ایم کے پرچم ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھے اور انہوں نے جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے شدید نعرے بازی بھی کی۔ 
حیدرآباد۔۔۔04 ،مارچ،2016 ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات سیکٹر A لبرٹی مارکیٹ چوک، سیکٹرB پنجرہ پول چوک ، سیکٹر C پھلیلی پل، سیکٹر D تلک چاڑی ، سیکٹر Eاور کینٹ حیدر چوک، سیکٹر F سبزی منڈی چوک حالی روڈ ، سیکٹر G اور H لبیک چوک ، سیکٹر Iکی الحرم ہال چوک ، سیکٹر سائیٹ فتح چوک ، سیکٹر قاسم آباد شہباز بلڈنگ ، سیکٹر ٹنڈو جام بمقام پریس کلب اور سیکٹر ہالا سیکٹر بمقام ہائی وے روڈ پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے جن میں انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی سمیت سیکٹر ز، یونٹس ،شعبہ خواتین ،ایلڈر ونگ ، اے پی ایم ایس او، لیبر ڈویژن،لیگل ایڈ،میڈیکل ایڈ ،کے کے ایف،ایجوکیشن کمیٹی ، انٹیلیکچول کمیٹی ، گریجویٹ فورم،علماء کمیٹی، نشر و اشاعت اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران و کارکنان اور حق پرست عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر مظاہرین نے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تصاویر اور ایم کیو ایم کے پرچم ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھے جنہوں نے جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کے لئے شدید نعرے بازی بھی کی۔










تصاویر 

9/30/2016 11:52:14 AM