Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت


فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
 Posted on: 3/2/2016 1
فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں اراکین رابطہ کمیٹی، ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات اور اراکین اسمبلی کی شرکت
کراچی ۔۔۔ 2؍ مارچ 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)
دریں اثناء فہیم صدیقی کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد شادمان میں ادا کی گئی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی سیدامین الحق،قاسم علی رضا، قائدحزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن ،ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات اور حق پرست اراکین اسمبلی جمال احمداوروسیم قریشی نے شرکت کی۔

9/30/2016 3:17:39 PM