Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش


علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 2/28/2016
علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
کارکنان، ہمدردوں اور حق پرست عوام سے علامہ شاہ تراب الحق قادری کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل
لندن ۔۔۔29فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جماعت اہلسنت پاکستان (کراچی) کے امیر اور معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔

10/1/2016 12:13:27 PM